خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی
صدارت میں ایک اجلاس ہوا ہے۔جس میں کابینہ نے ایران کی جانب سے اپنے
شہروں پر اس سال حج کے لیے جانے پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے
کہ سعودی مملکت تمام قوموں سے تعلق رکھنے والے عازمینِ حج اور عمرہ کی خدمت کو
اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتی ہے اور ان کے خیرمقدم کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
اور کابینہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے کسی کو بھی حج کرنے سے نہیں روکا بلکہ ایران خود حجاج پر اس قسم کی پاپندیاں عائد
کررہا ہے ۔
link
link
0 comments:
Post a Comment