لتھوانیا کے وزیر خارجہ لیناس عمان کے دورہ پر مسقط پہنچ
گئے ہیں جہاں پر ان سےوزرات خارجہ کے سیکٹری بدر بن حمد بن محمود البوسعیدی نے
ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے،مشترکہ مفاد کو فروغ
دینے،معاشی ،تکنیکی اور سائنسی معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Thursday, May 5, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment