• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 5, 2016

    اردنی طلبہ کا اسرائیل کا دورہ


    اسرائیلی اخبار نےکے مطابق  اردنی طلبہ اسرائیل کے دورہ پر آئے ہیں۔دورے کا  بندوبست عمان میں موجود اسرائیلی اسٹڈیز سینٹر نے کیاہے۔اسٹڈیز سینٹرکا کام دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان روابط کو بڑھانا ہے۔طلبہ نے مقبوضہ یروشلم،تل ابیب،وادی جولان اور مختلف  ریسرچ سینٹر کا  بھی دورہ کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردنی طلبہ کا اسرائیل کا دورہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top