خادم الحرمین الشریفین نے صباح الاحمد الجابر الصباح کا استقبال کیا
سعودی فرمانوا خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے ریاض میں کویت کے سربراہ صباح الاحمد الجابر الصباح کا استقبال کیا اس ملاقات میں دوطرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

0 comments:
Post a Comment