• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 19, 2015

    داعش کے خلیفہ کی پرانی تصویر امریکی چینل پر نشر

    امریکی نیوز چینل "سی بی ایس"نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی ایک پرانی  تصویر نشر کی ہے قیدیوں کے نارنجی لباس میں بغدادی کی یہ تصویر  سن 2044 کے اوائل میں اس وقت لی گئی جب وہ عراق کے بوکا کیمپ میں زیر حراست تھے
     چینل کی ماضی میں پیش کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق بوکا جیل میں البغدادی کے ہمراہ داعش کے 12 دوسرے رہنما بھی قید تھے۔ بوکا جیل عراق کی سب سے زیادہ مشکل جیل ہے۔ رپورٹ کے مطابق البغدادی نے 10 ماہ بوکا جیل میں قید رہے، دوران حراست ان کے بارہ ساتھی بعد ازاں انتہا پسند داعش کے مرکزی رہنما بنے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے خلیفہ کی پرانی تصویر امریکی چینل پر نشر Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top