• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 18, 2015

    داعش نے اماراتی اخبار"الاتحاد"ہیک کر لی

    دولت اسلامی "داعش" کے ہیکروں نے متحدہ عرب امارات کے کثیر الاشاعت اخبار"الاتحاد"اور ابو ظہبی ٹیلی ویژن چینل کی ویب سائٹ ہیک کر لیں جس کے نتیجے میں ویب سائٹ پر خبروں کی اشاعت کا کام کئی گھنٹوں تک معطل رہا، ہیک کیے جانے کے بعد اس ویب سائٹ پر دولت اسلامیہ عراق و شام کی عبارت تحریر کی گئی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے اماراتی اخبار"الاتحاد"ہیک کر لی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top