غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے میں واقع ایک گھر میں منگل کے روز ایک دھماکے کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے۔
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ دھماکا گھر کے سامنے میدان میں پیش آیا جہاں کم سن بچے موجود تھے.
ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے زخمی بچوں کو غزہ کے شفا ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ایک بچے کی حالت تشویشناک بنائی جاتی ہے.

0 comments:
Post a Comment