تازہ ترین > شام > شام: دمشق میں ایک بس میں بم دھماکہ شام شام: دمشق میں ایک بس میں بم دھماکہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مصروف ترین علاقے بازار"حمیدیہ"میں ایک مسافر بس میں بم دھماکہ ہوا جس کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہو سکی البتہ دھماکے میں چار افراد ہلاک اورانیس زخمی ہوگے جن میں اکثر کی حالت نازک ہے۔ 2/04/2015 12:29:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment