• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 16, 2015

    بحرین، داعش مخالف جنگ میں اردن کا مددگار ہو گا

    بحرین، داعش مخالف جنگ میں اردن کا مددگار ہو گا


    خلیجی ریاست بحرین دولت اسلامیہ عراق و شام [داعش] کے خلاف جاری جنگ میں اردن کی مسلح افواج کی مدد کرے گا۔بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مناما بحرین ڈیفنس فورسز کے ذریعے سے اردن کی مدد کرے گا۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بحرین کا یہ اقدام بین الاقوامی اتحاد کی کوششوں میں عملی معاونت کا مظہر ہے۔


     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین، داعش مخالف جنگ میں اردن کا مددگار ہو گا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top