• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 18, 2015

    قطرکےلیبر وزیر کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ تعاون پر بات چیت


    قطر کے لیبر اور سماجی امور کے وزیر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الخلیفی نے ایرانی لیبر وزیر جناب علی ربیعی کے ساتھ ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پہلوؤں  اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےلیبر وزیر کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ تعاون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top