• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 18, 2015

    عراق:داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا

    عراقی پولیس نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دولت اسلامیہ کے دہشت گردوں نے مغربی عراق کے شہر البغدادی سے 120 افراد کو اغوا کرنے کے بعد 45 افراد کو زندہ جلا دیا ہے، مقامی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی کہ وہ لوگ کون ہیں اور کس علاقے سے ان کا تعلق ہے لیکن میرے خیال میں ان سے کچھ کا تعلق سیکورٹی اداروں سے ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top