• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    مصری میڈیا کی فلسطین مخالف پروپیگنڈہ مہم مالکان کے چہرے پر بدنما داغ ہے: حماس




    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے مصری ذرائع ابلاغ کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اور اسرائیل کی حمایت میں جاری پروپیگنڈہ مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے میڈیا مالکان کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ قرار دیا ہے۔
    مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مصری ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کی بلا جواز مخالفت اور اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت کی مہم شروع کر رکھی ہے جو عالم اسلام کے مفادات کے منافی اقدام ہے۔ اس مکروہ مہم کا مقصد صہیونی دشمن کے ان مذموم مقاصد کو پورے کرنا ہے جو وہ فوجی طاقت کے بل بوتے پر پورے نہیں کرسکا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری میڈیا کی فلسطین مخالف پروپیگنڈہ مہم مالکان کے چہرے پر بدنما داغ ہے: حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top