• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    مسجد حرام کے دیریہ مؤذن علیل ہو گئے

    مسجد حرام کے دیریہ مؤذن علیل ہو گئے

    مسجد حرام کے مؤذن الشیخ احمد بصنوی اچانک خرابی صحت کی بناء پر اسپتال داخل کیے گئے ہیں جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔الشیخ بصنوی کے صاحبزادے فیصل نے 'العربیہ ڈاٹ نیٹ' کو بتایا کہ ان کے والد گذشتہ شام اچانک بیمار ہوئے جس پر ہمیں تشویش ہوئی۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابھی تک وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔ انہیں جلد ہی ریاض میں شاہ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کیا جائے گا۔
     Link

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد حرام کے دیریہ مؤذن علیل ہو گئے Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top