• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 23, 2015

    امیر کویت کی توہین،اپوزیشن رہنما کو قید

    امیر کویت کی توہین،اپوزیشن رہنما کو قید

     کویت کی اپیل کورٹ نے امیر کویت کی توہین کرنے پر معروف اپوزیشن رہنما مسلمہ البراق کو 2 سال قید 
    کی سزا سنا دی۔ مسلمہ البراق  کو 2012 میں گرفتار کیا گیا تھا جب اس نے انتخابی قوانین تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ انتخابی قوانین امیر صباح کے خاندان کو اقتدار میں مستقل رکھنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امیر کویت کی توہین،اپوزیشن رہنما کو قید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top