• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 17, 2015

    جاپان نے داعش کے خلاف کاروائیوں کے لئیے امداد کا اعلان کر دیا

    جاپان نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطٰی اور افریقہ میں انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں میں مدد کے لئیےایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، یہ اعلان عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیۃ کے ہاتھوں حال ہی میں جاپان کے دو شہریوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔
    جاپانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس امداد کا مقصد دولت اسلامیۃ اور دیگر شدت پسند تنظیموں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں کو بڑھانا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جاپان نے داعش کے خلاف کاروائیوں کے لئیے امداد کا اعلان کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top