• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 17, 2015

    یو اے ای طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

    متحدہ عرب امارات کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں نے اردن کے ایک ائیربیس سے اڑ کر شام میں داعش کے تیل صاف کرنے   کے کارخانوں اور ڈپوؤں پر بمباری کی ہے البتہ یہ نہیں بتایا گیا کہ طیاروں نے کن مقامات پر بمباری کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یو اے ای طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top