سعودی بلاگر اور سرگرم کارکن رائف بدوری پر اشتعال انگیزی کاالزام ہے
یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکام پر شدید مذمت کی ہے اور 153ارکین میں سے 460 نے مذمت کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے فیصلے میں بہت سخت ہے یورپی پارلیمنٹ کے 6 مختلف سیاسی دھڑوں نے مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی ہے۔اور سعودی عرب سے ہیومن رائٹس کے تمام قیدی کارکنان کو فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment