• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 19, 2015

    سٹانفورڈ طلبہ انجمن کا اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ .



    امریکا کی معروف سٹانفورڈ یونیورسٹی کی طلبہ یونین نے انسانی حقوق میں ملوث اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی ایک مہم میں شمولیت کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
    اخبار جامعہ کے مطابق اسی موضوع پر گذشتہ ہفتے ووٹنگ ہوئی تاہم اس میں 64 فیصد طلبہ نے مہم کے حق میں رائے دی جو ایسی کسی مہم کو باقاعدہ طور پر اپنانے کے لئے 66 فیصد ووٹوں کے معیار سے کم رہی۔
    قرارداد پر آج ہونے والی ووٹنگ میں دس ارکان نے اس کی حمایت کی جبکہ چار نے اسے مسترد کیا۔ ایک رکن نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سٹانفورڈ طلبہ انجمن کا اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ . Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top