فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز بارش اور برفباری کے باوجود فلسطینی شہریوں نے صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی اور یہودی آباد کاری کے خلاف جلسے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ دوسری جانب قابض فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہوئے ان پر انسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وسطی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مضافاتی علاقوں بلعین اور نعلین میں دو الگ الگ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

0 comments:
Post a Comment