قطر کے وزیر اعظم و وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت محنت و سماجی امور کے وزیر علی ربیعی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پہلوؤں اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ،اہم امور کا جائزہ لیا۔

0 comments:
Post a Comment