عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف جنگ کے لئیے امریکہ کی قیادت میں قائم اتحاد میں حال ہی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے لیکن انہیں داعش کو شکست دینے کے لئیے اعلی کوالٹی کا اسلحہ اور جدید آلات درکار ہیں ان کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف جنگ میں ہمارے پاس کافی دستے ہیں لیکن وہ ناکافی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جب میں نے عہدہ سنبھالا تھا تو تب میں داعش کے خلاف ناکافی حمایت کی وجہ سے مایوس تھا لیکن اب حالات کافی بہتر ہیں۔

0 comments:
Post a Comment