لیبیا میں 21 مصری عیسائیوں کو قتل کیا گیا
سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزراء نے لیبیا میں داعش کے ہاتھوں 21 مصری عیسائیوں کے قتل کیے جانے پر شدید مذمت کی ہے اور اسکو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے اور مصری صدر عبدالفتاح سیسی اور مصری حکومت و عوام کے ساتھ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment