دہشت گردی اور تحریک آزادی میں فرق کیا جائے: ھنیہ
اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کی سلامتی کی خواہاں ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کی آئینی تحریک آزادی اور
دہشت گردی میں فرق کرے۔
0 comments:
Post a Comment