حماس نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں آزادی فلسطین کے لیے
اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کرے
گی۔ اسرائیل ایک ناجائز اور قابض ملک ہے۔ حماس تمام فلسطینیوں اور ارض فلسطین کی آزادی
تک جدو جہد جاری رکھے گی۔
Monday, May 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment