• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 16, 2016

    شامی اپوزیشن کی عالمی برادری سے مسلح امداد کی اپیل


    شامی اپوزیشن کے سربراہ ریاض حجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپوزیشن فورسز کے لیے عالمی برادری سے مسلح امداد اور جدید فوجی سامان کے حصول کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ریاض حجاب کی جانب سے یہ بیان ویانا میں شامی بحران کے حل کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات سے دو روز قبل سامنے آیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی اپوزیشن کی عالمی برادری سے مسلح امداد کی اپیل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top