عراقی حکام کے مطابق 2015
سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجےداعش کوغیر معمولی نقصان ہوا ہے
اور اس کے 3436 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور318 قصبے واپس لیے گئے
ہیں۔اور
داعش کے زیراستعمال 165 گاڑیاں
اور دھماکہ خیز مواد کے 280 ذخائر کو تباہ کیا گیا۔

0 comments:
Post a Comment