ایرانی حکومت نے شام میں بڑے پیمانے پراپنے فوجیوں کی ہلاکت اور القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی
کے خلاف احتجاج کے بعد پاسداران انقلاب اور پاسیج ملیشیا کی شام روانگی کو روک دیا
ہے۔
پاسیج نیوز ایجنسی نے ایک
جنگجو کمانڈر اور مذہبی رہنما کاظمی کے حوالے
سے بتایا ہے کہ مازندان شہر سے شام اور عراق میں مزید فوج ب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment