اردن کے بادشاہ عبداللہ
ثانی نے بین الاقوامی اتحاد کےایلچی بریٹ میکجورک سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں
نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر
تبادلہ خیال کیا اوردہشت گردی کوعالمی کوششوں سے شکست دینے پر بات چیت کی اور شام کی تازہ ترین صورتحال کاجائزہ لیا
گیا۔
Monday, May 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment