فلسطین میں قیام اسرائیل کے 68 برس پورے ہونے پر سرکاری
سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بے گھر کیےگئے فلسطینیوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ
میں بتایا گیا ہے کہ قیام اسرائیل کے سات عشروں کے بعد بھی ایک کروڑ چوبیس لاکھ فلسطینی
ہجرت کی زندگی گذار رہے ہیں ۔
Monday, May 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment