• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 16, 2016

    قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار کر لئے



    غاصب اسرائیلی فوج نے اتوار کی شام ایک کارروائی کے دوران شمالی غزہ  کے قریب سے ماہی گیروں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار کر لئے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top