• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 16, 2016

    ابوظہبی کے وزیر دفاع کی امریکی سپیشل آپریشنز کے کمانڈر سے ملاقات


    ابوظہبی کے وزیر دفاع محمد احمد البواردی نے امریکی سپیشل آپریشنز کے کمانڈر ریمنڈ تھامس سے ملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنےکے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابوظہبی کے وزیر دفاع کی امریکی سپیشل آپریشنز کے کمانڈر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top