• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 16, 2016

    فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ اور معاون جاں بحق:متحدہ عرب امارات


    متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج نے  اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائیہ کا ایک فوجی طیارہ امارات میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور اس کا تربیت کار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ اور معاون جاں بحق:متحدہ عرب امارات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top