مصر کی سیکیورٹی فورسز نے جزیرہ سیناء کے شمالی علاقے رفح میں
ایک مکان میں چھپے انصار بیت المقدس کے دہشت گردوں پر اپاچی ہیلی کاپٹروں سے حملہ کیا
ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونےوالوں میں ایک
اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔
Monday, May 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment