• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 17, 2016

    قطرکےچیف آف اسٹاف کی اپنے سوڈانی ہم منصب سے ملاقات


    قطر کےمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل طیارغانم بن شاہین ا لغانم نےسوڈان کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین عماد الدین مصطفی کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبوں میں تعاون بڑھانے اور مشترکہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےچیف آف اسٹاف کی اپنے سوڈانی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top