امریکی کانگرس کے خارجہ تعلقات کے وزیر ایڈرایچو
نےاردن کے وزیر اعظم عبداللہ
النسور نے عمان میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ
خیال کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ اردن جنیوا میں شامی دھڑوں کے درمیان ہونے والے
مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، اورشامی بحران کاسیاسی حل چاہتاہے۔انھوں نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے
فلسطین کا جامع حل ضروری ہے۔
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment