ایرانی پاسداران انقلاب
کی ایک ذیلی فورس کے بریگیڈئیر جنرل محمد مارانی نےکہا ہے کہ ایران کے جنوب مشرق میں واقع سیستان اور بلوچستان کے صوبوں میں
حزب اختلاف کی تنظیم مجاہدین
خلق سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ کا خاتمہ
کردیا ہے ۔ مزید انہوں نے کہا ہےکہ اس کاروائی
کے دوراں تنظیم کے کمانڈر احمد صحونی اور
4 ارکان کو قتل کردیا ہے ۔
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment