• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 4, 2016

    اسرائیلی پابندیاں غزہ کے 50 سکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا



    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر گذشتہ 10  سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں دیگر شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ تعلیم کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معاشی پابندیوں کے باعث غزہ کی پٹی میں 50 سکولوں میں تدریسی کام کا آغاز نہیں کیا جاسکا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پابندیاں غزہ کے 50 سکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top