• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 17, 2015

    حزب اللہ کے جنگجو عراق میں موجود ہیں: نصراللہ

    لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے جنگجو عراق میں داعش کے شدت پسندوں کے خلاف لڑ رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عراق جس نازک موڑ پر ہے اس کی وجہ سے ہم نے عراق میں اپنی محدود موجودگی برقرار رکھی ہوئی ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حزب اللہ کے جنگجو عراق میں موجود ہیں: نصراللہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top