• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    مصر: شمالی سیناء میں فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں ،کئی ہلاک

    مصر: شمالی سیناء میں فورسز کی دہشت گردوں کے  ساتھ  جھڑپیں ،کئی ہلاک

    شمالی سیناء کے مختلف علاقوں میں مصری فورسز نے سرچ آپریشن  کے بعد فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہےاور ان کے ساتھ مختلف جھڑپوں کے ذریعےان کا بھاری نقصان کیا ہے۔عسکری ذرائع کے مطابق  مصری فوج کے ہیلی کاپٹروں نے  بدھ کی صبح  شمالی سیناء کے مختلف علاقوں میں  دہشت گرد تنظیم انصار بیت المقدس  کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور 23 دہشت گرد زخمی ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: شمالی سیناء میں فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں ،کئی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top