• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    مصری حکام اور اخوان المسلمین میں صلح کے لیے امریکہ کا سعودیہ سے رجوع

    مصری حکام اور اخوان المسلمین میں صلح کے لیے امریکہ کا سعودیہ سے رجوع


    مغربی سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی انتظامیہ نے  مصری حکام اور "اخوان المسلمون" کے درمیان مصالحت کے لئے سعودی عرب سے مدد  مانگی ہے اور ذرائع نے کہا ہے کہ  امریکی انتظامیہ نے مصری حکام کو مطلع کیا ہے کہ ہم کبھی بھی اخوان المسلمین کو داعش کی طرح قرار نہیں دے سکتے اور اس بات کی حمایت کئی خلیجی ممالک  نے بھی کی ہے۔ذرائع نے مزید اس بات کا اضافہ کیا ہے کہ امریکہ نے کئی مرتبہ اخوان کے وفد کا استقبال کیا ہے حالانکہ مصر نےدنیا کو قائل کرنے کی پوری کوشش کی ہے کہ اخوان داعش کا ہی حصہ ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری حکام اور اخوان المسلمین میں صلح کے لیے امریکہ کا سعودیہ سے رجوع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top