• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 5, 2015

    عراق: بغداد میں رات کا کرفیو ختم

    عراق کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی نے دارالحکومت بغداد میں رات کے وقت کرفیو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
    عراقی وزیرِ اعظم کی جانب سے یہ اعلان سکیورٹی سروسز کی جانب سے انھیں دی جانے والی ایک بریفنگ کے بعد سامنے آیا ہے۔
    عراق میں تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے ایک عرصے سے کرفیو کا استعمال جاری ہے تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اعلان ایک بڑی پیش رفت ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: بغداد میں رات کا کرفیو ختم Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top