• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 16, 2015

    داعش نے مصر کے 21 قبطی عیسائی 'قتل' کر دیئے

    انتہا پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ 'داعش' کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 21 مصری قبطی عیسائیوں کے سر قلم کیے گئے ہیں، جنہیں لیبیا میں اغوا کیا گیا تھا۔
    اس ویڈیو کی فوٹیج دکھاتی ہے کہ ایک گروپ جو نارنجی رنگ کے لباس میں ہے کو زمین پر گھنٹے ٹیکے دکھایا گیا ہے جس کہ بعد اُن کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ یہ ویڈیو لیبیا کے جہادیوں نے پوسٹ کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وہ دولتِ اسلامیہ سے منسلک ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے مصر کے 21 قبطی عیسائی 'قتل' کر دیئے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top