مصر سمیت دنیا
کے مختلف ممالک میں نئے سال کا جشن
دنیا بھر میں لوگ بدھ کی رات نئے عیسوی سال کا استقبال کیا اور اس موقع پر دنیا کے متعدد ممالک میں آتش
بازی کے شاندار مظاہرے اور خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد ہو ئیں ۔
مصر کے
سیاحتی شہروں اسکندریہ اور شرم الشیخ میں متنوع نوعیت کی سرگرمیوں سے سال نو کا
استقبال کیا گیا۔ شرم الشیخ میں رویتی اونٹ سواری اور محافل موسیقی کا اہتمام کیا
گیا جن میں ملک کے نامور گلوکاروں اور فنکاروں نے شرکت کی۔

0 comments:
Post a Comment