• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 17, 2014

    لیبیامیں مصری سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ

    لیبیامیں مصری سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ



    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مصر اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانوں کے نزدیک جمعرات کو بم دھماکے ہوئے ہیں۔فوری طور پر ان حملوں میں کسی جانی کی اطلاع نہیں ہے۔عینی شاہدین کے مطابق مصری سفارت خانے کے باہر بم دھماکے میں بعض عمارتوں اور اسٹورز کو معمولی نقصان پہنچا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ اس سے سفارت خانے کی عمارت کو بھی کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں اور آیا عمارت کے اندر سفارتی عملے کا بھی کوئی رکن موجود تھا یا نہیں۔

    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لیبیامیں مصری سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top