سیناء میں 3 شدت پسند ہلاک، 14 گرفتار
مصری فوج نے مصر کے علاقے شیخ زوید میں شدت
پسندوں کے خلاف کاروائی میں 3 شدت پسندوں کا ہلاک کر دیا اور 14 کو گرفتار
کرلیا۔
سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے
ذریعے ان عناصر کو زیر
کیا ہے جس میں دہشت گردوں کی گرفتاری اور
ان کے قبضے سے بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

0 comments:
Post a Comment