مصر : شیخ
زوید ،رفح اور سیناء میں فوجی آپریشن جاری
مصری فورسز نے ایک ماہ سے ان علاقوں میں دہشت گردی
کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے اور ان
علاقوں میں ایمرجنسی بھی نافذ کر رکھی ہے۔
اس
آپریشن میں فوج کو واضح کامیابی حاصل ہو رہی ہے ۔ گذشتہ روز فوج نے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور بارود سے
بھری ایک دوکان کو تباہ کیا اسی طرح شیخ
زوید اور رفح کے علاقوں میں دہشت
گردوں کے
19 ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا

0 comments:
Post a Comment