عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز کی اسپیشل آپریشن کمانڈ کے مشیر میجر جنرل حیدر العبیدی کا کہنا ہے کہعراقی فورسز نے موصل کو دوحصوں میں تقسیم کرنے والے دریا الخوصر کے بائیں ساحلی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ داعش کے جنگجو انھیں کار بموں کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں
0 comments:
Post a Comment