• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 6, 2016

    امیر قطرکا شاہ سلمان کے قطر آمد پر استقبال


    سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر امیر قطر  تمیم بن حمد آل ثانی اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا استقبال کیا۔
    دورے کے دوران وہ  دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں، اہم علاقائی اور عالمی امور  پر تبادلہ خیال کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امیر قطرکا شاہ سلمان کے قطر آمد پر استقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top