عرب اتحادی طیاروں نے یمن کے شہر تعز کے مغرب میں ذوباب کے مقام پر باغیوں کے لیے اسلحہ لے جانے والی کشتیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ بردار کشتیاں تباہ ہوگئیں اور اتحادی طیاروں نے باب المندب بندرگاہ کے شمال مشرق میں العمری فوجی کیمپ پر بھی بمباری کی۔
0 comments:
Post a Comment