• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 5, 2016

    ایران کا امریکی پابندیوں کی متوقع توثیق پر سخت ردعمل کا عندیہ

    ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب براک اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کانگریس میں حال ہی میں ایران کے خلاف منظور کردہ پابندیوں میں توسیع کو مسترد کردیں اور اس قانون کی توثیق نہ کریں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر یہ پابندیاں عاید کی جاتی ہیں تو پھر ایران ان کا سخت جواب دے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا امریکی پابندیوں کی متوقع توثیق پر سخت ردعمل کا عندیہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top